Page Nav

HIDE

وہاڑی میں بیل دوڑ کے مقابلوں کا انعقاد، شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت

    وہاڑی: وہاڑی میں بیل دوڑ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، شائقین ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔ وہاڑی میں صوفی بزرگ ...

 





 وہاڑی: وہاڑی میں بیل دوڑ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، شائقین ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔



وہاڑی میں صوفی بزرگ سائیں رب راکھا کے سالانہ عرس کی تقریبات کے دوسرے روز بیل دوڑ میں پنجاب بھر کے مشہور بیلوں بگا، بادشاہ، ہیرا اور سلطان نے حصہ لیا۔


بیل دوڑ کے دلچسپ مقابلوں کو دیکھنے کےلئے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جو جیتنے والے بیل کے مالک کو داد دیتے رہے۔

No comments